تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 52
ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴿52﴾
- ثُمَّپھر
- عَفَوْنَاہم نے معاف کردیا
- عَنْكُمْتم سے
- مِنْسے
- بَعْدِبعد
- ذَٰلِکَیہ
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَشْكُرُوْنَاحسان مانو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر اس کے بعد ہم نے تم کو معاف کر دیا، تاکہ تم شکر کرو