تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 64

  1. ثُمَّ تَوَلَّیْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ۚ فَلَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ لَكُنْتُمْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿64﴾

    1. ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْپھر تم پھرگئے
    2. مِنْ بَعْدِ ذٰلِکَاس کے بعد
    3. فَلَوْلَاپس اگر نہ
    4. فَضْلُ اللہِاللہ کا فضل
    5. عَلَيْكُمْتم پر
    6. وَرَحْمَتُهُاور اس کی رحمت
    7. لَكُنْتُمْ ۔ مِنَتو تم تھے۔ سے
    8. الْخَاسِرِیْنَنقصان اٹھانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو تم اس کے بعد (عہد سے) پھر گئے اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی تو تم خسارے میں پڑے گئے ہوتے