تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 66
فَجَعَلْنٰهَا نَكَالًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهَا وَ مَا خَلْفَهَا وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ﴿66﴾
- فَجَعَلْنَاهَاپھر ہم نے اسے بنایا
- نَکَالًاعبرت
- لِمَا بَيْنَ يَدَيْهَاسامنے والوں کے لئے
- وَمَا خَلْفَهَااور پیچھے آنے والوں کے لئے
- وَمَوْعِظَةًاور نصیحت
- لِلْمُتَّقِیْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس قصے کو اس وقت کے لوگوں کے لیے اور جو ان کے بعد آنے والے تھے عبرت اور پرہیز گاروں کے لیے نصیحت بنا دیا