تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 73
فَقُلْنَا اضْرِبُوْهُ بِبَعْضِهَا١ؕ كَذٰلِكَ یُحْیِ اللّٰهُ الْمَوْتٰى١ۙ وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ﴿73﴾
- فَقُلْنَاپھر ہم نے کہا
- اضْرِبُوْهُاسے مارو
- بِبَعْضِهَااس کا ٹکڑا
- کَذٰلِکَاس طرح
- يُحْيِي اللّٰهُاللہ زندہ کرے گا
- الْمَوْتَىٰمردے
- وَيُرِیْكُمْاور تمہیں دکھاتا ہے
- اٰيَاتِهِاپنے نشان
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَعْقِلُوْنَغور کرو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے کہا کہ اس بیل کا کوئی سا ٹکڑا مقتول کو مارو۔ اس طرح خدا مردوں کو زندہ کرتا ہے اور تم کو اپنی (قدرت کی) نشانیاں دکھاتا ہے تاکہ تم سمجھو