تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 79
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ یَكْتُبُوْنَ الْكِتٰبَ بِاَیْدِیْهِمْ١ۗ ثُمَّ یَقُوْلُوْنَ هٰذَا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ لِیَشْتَرُوْا بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ فَوَیْلٌ لَّهُمْ مِّمَّا كَتَبَتْ اَیْدِیْهِمْ وَ وَیْلٌ لَّهُمْ مِّمَّا یَكْسِبُوْنَ﴿79﴾
- فَوَيْلٌسو خرابی ہے
- لِلَّذِیْنَان کے لیے
- يَكْتُبُوْنَلکھتے ہیں
- الْكِتَابَکتاب
- بِاَيْدِيهِمْاپنے ہاتھوں سے
- ثُمَّپھر
- يَقُوْلُوْنَکہتے ہیں
- هٰذَایہ
- مِنْسے
- عِنْدِ اللہِاللہ کے پاس
- لِيَشْتَرُوْاتاکہ وہ حاصل کریں
- بِهٖاس سے
- ثَمَنًاقیمت
- قَلِیْلًاتھوڑی
- فَوَيْلٌسوخرابی
- لَهُمْان کے لئے
- مِمَّااس سے
- کَتَبَتْجو لکھا
- اَيْدِيهِمْان کے ہاتھ
- وَوَيْلٌاور خرابی
- لَهُمْان کے لئے
- مِمَّااس سے جو
- يَكْسِبُوْنَوہ کماتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان لوگوں پر افسوس ہے جو اپنے ہاتھ سے تو کتاب لکھتے ہیں اور کہتے یہ ہیں کہ یہ خدا کے پاس سے (آئی) ہے، تاکہ اس کے عوض تھوڑی سے قیمت (یعنی دنیوی منفعت) حاصل کریں۔ ان پر افسوس ہے، اس لیے کہ (بےاصل باتیں) اپنے ہاتھ سے لکھتے ہیں اور (پھر) ان پر افسوس ہے، اس لیے کہ ایسے کام کرتے ہیں