تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 82

  1. وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠ع﴿82﴾

    1. وَالَّذِیْنَاور جو لوگ
    2. آمَنُوْاایمان لائے
    3. وَعَمِلُوْااور انہوں نے کئے
    4. الصَّالِحَاتِاچھے عمل
    5. اُولٰئِکَیہی لوگ
    6. اَصْحَابُ الْجَنَّةِجنت والے
    7. هُمْ فِیْهَاوہ اس میں
    8. خَالِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو ایمان لائیں اور نیک کام کریں، وہ جنت کے مالک ہوں گے (اور) ہمیشہ اس میں (عیش کرتے) رہیں گے