تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 9

  1. یُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۚ وَ مَا یَخْدَعُوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَؕ﴿9﴾

    1. يُخٰدِعُوْنَوہ دھوکہ دیتے ہیں
    2. اللّٰهَاللہ کو
    3. وَاور
    4. الَّذِيْنَان لوگوں کو
    5. اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
    6. وَاور
    7. مَانہیں
    8. يَخْدَعُوْنَوہ دھوکہ دیتے
    9. اِلَّآمگر
    10. اَنْفُسَھُمْاپنے نفسوں کو
    11. وَاور
    12. مَانہیں
    13. يَشْعُرُوْنَوہ شعور رکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ (اپنے پندار میں) خدا کو اور مومنوں کو چکما دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی کو چکما نہیں دیتے اور اس سے بے خبر ہیں