تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 98
مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِّلّٰهِ وَ مَلٰٓئِكَتِهٖ وَ رُسُلِهٖ وَ جِبْرِیْلَ وَ مِیْكٰىلَ فَاِنَّ اللّٰهَ عَدُوٌّ لِّلْكٰفِرِیْنَ﴿98﴾
- مَنْ ۔ کَانَجو۔ ہو
- عَدُوًّا لِلّٰهِدشمن
- وَمَلَآئِکَتِهٖ ۔ وَرُسُلِهٖاور اس کے فرشتے۔ اور اس کے رسول
- وَجِبْرِیْلَاور جبرئیل
- وَمِیْکَالَاور میکائیل
- فَاِنَّ اللہتو بیشک اللہ
- عَدُوٌّدشمن
- لِلْکَافِرِينَکافروں کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو شخص خدا کا اور اس کے فرشتوں کا اور اس کے پیغمبروں کا اور جبرئیل اور میکائیل کا دشمن ہو تو ایسے کافروں کا خدا دشمن ہے