تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 104
نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَقُوْلُوْنَ اِذْ یَقُوْلُ اَمْثَلُهُمْ طَرِیْقَةً اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا یَوْمًا۠ع﴿104﴾
- نَحْنُہم
- اَعْلَمُخوب جانتے ہیں
- بِمَاوہ جو
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- اِذْ يَقُوْلُجب کہے گا
- اَمْثَلُهُمْسب سے اچھی
- طَرِيْقَةًراہ
- اِنْنہیں
- لَّبِثْتُمْرہے تم
- اِلَّامگر (صرف)
- يَوْمًاایک دن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو باتیں یہ کریں گے ہم خوب جانتے ہیں۔ اس وقت ان میں سب سے اچھی راہ والا (یعنی عاقل وہوشمند) کہے گا کہ (نہیں بلکہ) صرف ایک ہی روز ٹھہرے ہو