تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 110
یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِهٖ عِلْمًا﴿110﴾
- يَعْلَمُوہ جانتا ہے
- مَاجو
- بَيْنَ اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں کے درمیان ( آگے)
- وَمَااور جو
- خَلْفَهُمْان کے پیچھے
- وَلَا يُحِيْطُوْنَاور وہ احاطہ نہیں کرسکتے
- بِهٖاس کا
- عِلْمًاعلم کے اندر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کچھ ان کے آگے ہے اور کچھ ان کے پیچھے ہے وہ اس کو جانتا ہے اور وہ (اپنے) علم سے خدا (کے علم) پر احاطہ نہیں کرسکتے