تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 112
وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا یَخٰفُ ظُلْمًا وَّ لَا هَضْمًا﴿112﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّعْمَلْکرے
- مِنَسے۔ کوئی
- الصّٰلِحٰتِ وَنیکی اور (بشرطیکہ)
- هُوَوہ
- مُؤْمِنٌمومن
- فَلَا يَخٰفُتو نہ اسے خوف ہوگا
- ظُلْمًاکسی ظلم کا
- وَّلَا هَضْمًااور نہ کسی نقصان کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو نیک کام کرے گا اور مومن بھی ہوگا تو اس کو نہ ظلم کا خوف ہوگا اور نہ نقصان کا