تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 114
فَتَعٰلَى اللّٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ١ۚ وَ لَا تَعْجَلْ بِالْقُرْاٰنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّقْضٰۤى اِلَیْكَ وَحْیُهٗ١٘ وَ قُلْ رَّبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا﴿114﴾
- فَتَعٰلَى اللّٰهُسو بلندو برتر ہے اللہ
- الْمَلِكُبادشاہ
- الْحَقُّسچا
- وَلَااور نہ
- تَعْجَلْجلدی کرو
- بِالْقُرْاٰنِقرآن میں
- مِنْ قَبْلِاس سے قبل کہ
- اَنْکہ
- يُّقْضٰٓىپوری کی جائے
- اِلَيْكَپوری کی جائے
- وَحْيُهٗاس کی وحی
- وَقُلْاور کہیے
- رَّبِّاے میرے رب
- زِدْنِيْزیادہ دے مجھے
- عِلْمًاعلم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو خدا جو سچا بادشاہ ہے عالی قدر ہے۔ اور قرآن کی وحی جو تمہاری طرف بھیجی جاتی ہے اس کے پورا ہونے سے پہلے قرآن کے (پڑھنے کے) لئے جلدی نہ کیا کرو اور دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے اور زیادہ علم دے