تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 117
فَقُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اِنَّ هٰذَا عَدُوٌّ لَّكَ وَ لِزَوْجِكَ فَلَا یُخْرِجَنَّكُمَا مِنَ الْجَنَّةِ فَتَشْقٰى﴿117﴾
- فَقُلْنَاپس ہم نے کہا
- يٰٓاٰدَمُاے آدم
- اِنَّبیشک
- ھٰذَایہ
- عَدُوٌّدشمن
- لَّكَتمہارا
- وَلِزَوْجِكَاور تمہاری بیوی کا
- فَلَاسو تمہیں
- يُخْرِجَنَّكُمَانہ نکلوا دے
- مِنَ الْجَنَّةِجنت سے
- فَتَشْقٰيپھر تم مصیبت میں پڑجاؤ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم نے فرمایا کہ آدم یہ تمہارا اور تمہاری بیوی کا دشمن ہے تو یہ کہیں تم دونوں کو بہشت سے نکلوا نہ دے۔ پھر تم تکلیف میں پڑجاؤ