تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 124
وَ مَنْ اَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِیْ فَاِنَّ لَهٗ مَعِیْشَةً ضَنْكًا وَّ نَحْشُرُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اَعْمٰى﴿124﴾
- وَمَنْاور جس
- اَعْرَضَمنہ موڑا
- عَنْسے
- ذِكْرِيْمیرے ذکر۔ نصیحت
- فَاِنَّتو بیشک
- لَهٗاس کے لیے
- مَعِيْشَةًگزران
- ضَنْكًاتنگ
- وَّنَحْشُرُهٗاور ہم اسے اٹھائیں گے
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- اَعْمٰىاندھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو میری نصیحت سے منہ پھیرے گا اس کی زندگی تنگ ہوجائے گی اور قیامت کو ہم اسے اندھا کرکے اٹھائیں گے