تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 15
اِنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ اَكَادُ اُخْفِیْهَا لِتُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا تَسْعٰى﴿15﴾
- اِنَّبیشک
- السَّاعَةَقیامت
- اٰتِيَةٌآنے والی
- اَكَادُمیں چاہتا ہوں
- اُخْفِيْهَامیں اسے پوشیدہ رکھوں
- لِتُجْزٰىتاکہ بدلہ دیا جائے
- كُلُّ نَفْسٍہر شخص
- بِمَا تَسْعٰياس کا جو وہ کوشش کرے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
قیامت یقیناً آنے والی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اس (کے وقت) کو پوشیدہ رکھوں تاکہ ہر شخص جو کوشش کرے اس کا بدلا پائے