تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 18

  1. قَالَ هِیَ عَصَایَ١ۚ اَتَوَكَّؤُا عَلَیْهَا وَ اَهُشُّ بِهَا عَلٰى غَنَمِیْ وَ لِیَ فِیْهَا مَاٰرِبُ اُخْرٰى﴿18﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. هِىَیہ
    3. عَصَايَمیرا عصا
    4. اَتَوَكَّؤُامیں ٹیک لگاتا ہوں
    5. عَلَيْهَااس پر
    6. وَاَهُشُّاور میں پتے جھاڑتا ہوں
    7. بِهَااس سے
    8. عَلٰيپر
    9. غَنَمِيْاپنی بکریاں
    10. وَلِيَاور میرے لیے
    11. فِيْهَااس میں
    12. مَاٰرِبُضرورتیں (فائدے)
    13. اُخْرٰىاور بھی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا یہ میری لاٹھی ہے۔ اس پر میں سہارا لگاتا ہوں اور اس سے اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑتا ہوں اور اس میں میرے لئے اور بھی کئی فائدے ہیں