تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 21
قَالَ خُذْهَا وَ لَا تَخَفْ١ٙ سَنُعِیْدُهَا سِیْرَتَهَا الْاُوْلٰى﴿21﴾
- قَالَفرمایا
- خُذْهَااسے پکڑلے
- وَلَا تَخَفْاور نہ ڈر
- سَنُعِيْدُهَاہم جلد اسے لوٹا دیں گے
- سِيْرَتَهَااس کی حالت
- الْاُوْلٰىپہلی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے فرمایا کہ اسے پکڑ لو اور ڈرنا مت۔ ہم اس کو ابھی اس کی پہلی حالت پر لوٹا دیں گے