تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 46
قَالَ لَا تَخَافَاۤ اِنَّنِیْ مَعَكُمَاۤ اَسْمَعُ وَ اَرٰى﴿46﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- لَا تَخَافَآتم ڈرو نہیں
- اِنَّنِيْبیشک میں
- مَعَكُمَآتمہارے ساتھ ہوں
- اَسْمَعُمیں سنتا ہوں
- وَاَرٰىاور میں دیکھتا ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے فرمایا کہ ڈرو مت میں تمہارے ساتھ ہوں (اور) سنتا اور دیکھتا ہوں