تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 55
مِنْهَا خَلَقْنٰكُمْ وَ فِیْهَا نُعِیْدُكُمْ وَ مِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً اُخْرٰى﴿55﴾
- مِنْهَااس سے
- خَلَقْنٰكُمْہم نے تمہیں پیدا کیا
- وَفِيْهَااور اس میں
- نُعِيْدُكُمْہم لوٹا دیں گے تمہیں
- وَمِنْهَااور اس سے
- نُخْرِجُكُمْہم نکالیں گے تمہیں
- تَارَةً اُخْرٰىدوسری بار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اسی (زمین) سے ہم تم کو پیدا کیا اور اسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے دوسری دفعہ نکالیں گے