تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 7
وَ اِنْ تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَاِنَّهٗ یَعْلَمُ السِّرَّ وَ اَخْفٰى﴿7﴾
- وَاِنْاور اگر
- تَجْهَرْتو پکار کر کہے
- بِالْقَوْلِبات
- فَاِنَّهٗتو بیشک وہ
- يَعْلَمُجانتا ہے
- السِّرَّبھید
- وَاَخْفٰياور نہایت پوشیدہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم پکار کر بات کہو تو وہ تو چھپے بھید اور نہایت پوشیدہ بات تک کو جانتا ہے