تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 70
فَاُلْقِیَ السَّحَرَةُ سُجَّدًا قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ هٰرُوْنَ وَ مُوْسٰى﴿70﴾
- فَاُلْقِيَپس ڈالدئیے گئے
- السَّحَرَةُجادوگر
- سُجَّدًاسجدہ میں
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اٰمَنَّاہم ایمان لائے
- بِرَبِّرب پر
- هٰرُوْنَہارون
- وَمُوْسٰىاور موسیٰ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(القصہ یوں ہی ہوا) تو جادوگر سجدے میں گر پڑے (اور) کہنے لگے کہ ہم موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر ایمان لائے