تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 73
اِنَّاۤ اٰمَنَّا بِرَبِّنَا لِیَغْفِرَ لَنَا خَطٰیٰنَا وَ مَاۤ اَكْرَهْتَنَا عَلَیْهِ مِنَ السِّحْرِ١ؕ وَ اللّٰهُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰى﴿73﴾
- اِنَّآ اٰمَنَّابیشک ہم ایمان لائے
- بِرَبِّنَااپنے رب پر
- لِيَغْفِرَ لَنَاکہ وہ بخشدے
- خَطٰيٰنَاہماری خطائیں
- وَمَآاور جو
- اَكْرَهْتَنَاتو نے ہمیں مجبور کیا
- عَلَيْهِاس پر
- مِنَسے
- السِّحْرِجادو
- وَاللّٰهُاور اللہ
- خَيْرٌبہتر
- وَّاَبْقٰياور ہمیشہ باقی رہنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم اپنے پروردگار پر ایمان لے آئے تاکہ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور (اسے بھی) جو آپ نے ہم سے زبردستی جادو کرایا۔ اور خدا بہتر اور باقی رہنے والا ہے