تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 75
وَ مَنْ یَّاْتِهٖ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ فَاُولٰٓئِكَ لَهُمُ الدَّرَجٰتُ الْعُلٰىۙ﴿75﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّاْتِهٖاس کے پاس آیا
- مُؤْمِنًامومن بن کر
- قَدْ عَمِلَاس نے کیے عمل
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- فَاُولٰٓئِكَپس یہی لوگ
- لَهُمُان کے لیے
- الدَّرَجٰتُدرجے
- الْعُلٰيبلند
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو اس کے روبرو ایماندار ہو کر آئے گا اور عمل بھی نیک کئے ہوں گے تو ایسے لوگوں کے لئے اونچے اونچے درجے ہیں