تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 78
فَاَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ بِجُنُوْدِهٖ فَغَشِیَهُمْ مِّنَ الْیَمِّ مَا غَشِیَهُمْؕ﴿78﴾
- فَاَتْبَعَهُمْپھر ان کا پیچھا کیا
- فِرْعَوْنُفرعون
- بِجُنُوْدِهٖاپنے لشکر کے ساتھ
- فَغَشِيَهُمْانہیں ڈھانپ لیا
- مِّنَ الْيَمِّدریا سے
- مَا غَشِيَهُمْجیسا کہ ان کو ڈھانپ لیا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر فرعون نے اپنے لشکر کے ساتھ ان کا تعاقب کیا تو دریا (کی موجوں) نے ان پر چڑھ کر انہیں ڈھانک لیا (یعنی ڈبو دیا)