تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 85

  1. قَالَ فَاِنَّا قَدْ فَتَنَّا قَوْمَكَ مِنْۢ بَعْدِكَ وَ اَضَلَّهُمُ السَّامِرِیُّ﴿85﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. فَاِنَّاپس ہم نے
    3. قَدْتحقیق
    4. فَتَنَّاآزمائش میں ڈالا
    5. قَوْمَكَتیری قوم
    6. مِنْۢ بَعْدِكَتیرے بعد
    7. وَاَضَلَّهُمُاور انہیں گمراہ کیا
    8. السَّامِرِيُّسامری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
فرمایا کہ ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے بعد آزمائش میں ڈال دیا ہے اور سامری نے ان کو بہکا دیا ہے