تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 11
وَ كَمْ قَصَمْنَا مِنْ قَرْیَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً وَّ اَنْشَاْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا اٰخَرِیْنَ﴿11﴾
- وَكَمْ قَصَمْنَااور ہم نے کتنی ہلاک کردیں
- مِنْسے
- قَرْيَةٍبستیاں
- كَانَتْوہ تھیں
- ظَالِمَةًظالم
- وَّاَنْشَاْنَااور پیدا کیے ہم نے
- بَعْدَهَاان کے بعد
- قَوْمًاگروہ۔ لوگ
- اٰخَرِيْنَدوسرے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے بہت سی بستیوں کو جو ستمگار تھیں ہلاک کر مارا اور ان کے بعد اور لوگ پیدا کردیئے