تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 22
لَوْ كَانَ فِیْهِمَاۤ اٰلِهَةٌ اِلَّا اللّٰهُ لَفَسَدَتَا١ۚ فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ﴿22﴾
- لَوْ كَانَاگر ہوتے
- فِيْهِمَآان دونوں میں
- اٰلِهَةٌاور معبود
- اِلَّاسوائے
- اللّٰهُاللہ
- لَفَسَدَتَاالبتہ دونوں درہم برہم ہوجاتے
- فَسُبْحٰنَپس پاک ہے
- اللّٰهِاللہ
- رَبِّرب
- الْعَرْشِعرش
- عَمَّااس سے جو
- يَصِفُوْنَوہ بیان کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر آسمان اور زمین میں خدا کے سوا اور معبود ہوتے تو زمین وآسمان درہم برہم ہوجاتے۔ جو باتیں یہ لوگ بتاتے ہیں خدائے مالک عرش ان سے پاک ہے