تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 27
لَا یَسْبِقُوْنَهٗ بِالْقَوْلِ وَ هُمْ بِاَمْرِهٖ یَعْمَلُوْنَ﴿27﴾
- لَا يَسْبِقُوْنَهٗوہ اس سے سبقت نہیں کرتے
- بِالْقَوْلِبات میں
- وَهُمْاور وہ
- بِاَمْرِهٖاس کے حکم پر
- يَعْمَلُوْنَعمل کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس کے آگے بڑھ کر بول نہیں سکتے۔ اور اس کے حکم پر عمل کرتے ہیں