تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 29

  1. وَ مَنْ یَّقُلْ مِنْهُمْ اِنِّیْۤ اِلٰهٌ مِّنْ دُوْنِهٖ فَذٰلِكَ نَجْزِیْهِ جَهَنَّمَ١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ۠ع﴿29﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. يَّقُلْکہے
    3. مِنْهُمْان میں سے
    4. اِنِّىْٓبیشک میں
    5. اِلٰهٌمعبود
    6. مِّنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
    7. فَذٰلِكَپس وہ شخص
    8. نَجْزِيْهِہم اسے سزا دیں گے
    9. جَهَنَّمَجہنم
    10. كَذٰلِكَاسی طرح
    11. نَجْزِيہم سزا دیتے ہیں
    12. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص ان میں سے یہ کہے کہ خدا کے سوا میں معبود ہوں تو اسے ہم دوزخ کی سزا دیں گے اور ظالموں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں