تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 3
لَاهِیَةً قُلُوْبُهُمْ١ؕ وَ اَسَرُّوا النَّجْوَى١ۖۗ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۖۗ هَلْ هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ١ۚ اَفَتَاْتُوْنَ السِّحْرَ وَ اَنْتُمْ تُبْصِرُوْنَ﴿3﴾
- لَاهِيَةًغفلت میں ہیں
- قُلُوْبُهُمْان کے دل
- وَاَسَرُّوااور چپکے چپکے بات کی
- النَّجْوَيسرگوشی
- الَّذِيْنَ ظَلَمُوْااور وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا (ظالم)
- هَلْکیا
- ھٰذَآیہ
- اِلَّامگر
- بَشَرٌایک بشر
- مِّثْلُكُمْتم ہی جیسا
- اَفَتَاْتُوْنَکیا پس تم آؤگے
- السِّحْرَجادو
- وَاَنْتُمْاور (جبکہ) تم
- تُبْصِرُوْنَدیکھتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کے دل غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور ظالم لوگ (آپس میں) چپکے چپکے باتیں کرتے ہیں کہ یہ (شخص کچھ بھی) نہیں مگر تمہارے جیسا آدمی ہے۔ تو تم آنکھوں دیکھتے جادو (کی لپیٹ) میں کیوں آتے ہو