تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 35
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ١ؕ وَ نَبْلُوْكُمْ بِالشَّرِّ وَ الْخَیْرِ فِتْنَةً١ؕ وَ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ﴿35﴾
- كُلُّ نَفْسٍہر جی
- ذَآئِقَةُچکھنا
- الْمَوْتِموت
- وَنَبْلُوْكُمْاور ہم تمہیں مبتلا کرینگے
- بِالشَّرِّبرائی سے
- وَالْخَيْرِاور بھلائی
- فِتْنَةًآزمائش
- وَاِلَيْنَااور ہماری ہی طرف
- تُرْجَعُوْنَتم لوٹ کر آؤگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے۔ اور ہم تو لوگوں کو سختی اور آسودگی میں آزمائش کے طور پر مبتلا کرتے ہیں۔ اور تم ہماری طرف ہی لوٹ کر آؤ گے