تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 39

  1. لَوْ یَعْلَمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا حِیْنَ لَا یَكُفُّوْنَ عَنْ وُّجُوْهِهِمُ النَّارَ وَ لَا عَنْ ظُهُوْرِهِمْ وَ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ﴿39﴾

    1. لَوْ يَعْلَمُکاش وہ جان لیتے
    2. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا (کافر)
    3. حِيْنَوہ گھڑی
    4. لَا يَكُفُّوْنَوہ نہ روک سکیں گے
    5. عَنْسے
    6. وُّجُوْهِهِمُاپنے چہرے
    7. النَّارَآگ
    8. وَلَااور نہ
    9. عَنْسے
    10. ظُهُوْرِهِمْانکی پیٹھ (جمع)
    11. وَاور
    12. لَا هُمْنہ وہ
    13. يُنْصَرُوْنَمدد کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے کاش کافر اس وقت کو جانیں جب وہ اپنے مونہوں پر سے (دوزخ کی) آگ کو روک نہ سکیں گے اور نہ اپنی پیٹھوں پر سے اور نہ ان کا کوئی مددگار ہوگا