تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 45
قُلْ اِنَّمَاۤ اُنْذِرُكُمْ بِالْوَحْیِ١ۖ٘ وَ لَا یَسْمَعُ الصُّمُّ الدُّعَآءَ اِذَا مَا یُنْذَرُوْنَ﴿45﴾
- قُلْفرما دیں
- اِنَّمَآاس کے سوا نہیں کہ
- اُنْذِرُكُمْمیں تمہیں ڈراتا ہوں
- بِالْوَحْيِوحی سے
- وَاور
- لَا يَسْمَعُنہیں سنتے ہیں
- الصُّمُّبہرے
- الدُّعَآءَپکار
- اِذَاجب
- مَابھی
- يُنْذَرُوْنَانہیں ڈرایا جائے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ میں تم کو حکم خدا کے مطابق نصیحت کرتا ہوں۔ اور بہروں کوجب نصیحت کی جائے تو وہ پکار کر سنتے ہی نہیں