تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 47

  1. وَ نَضَعُ الْمَوَازِیْنَ الْقِسْطَ لِیَوْمِ الْقِیٰمَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَیْئًا١ؕ وَ اِنْ كَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ اَتَیْنَا بِهَا١ؕ وَ كَفٰى بِنَا حٰسِبِیْنَ﴿47﴾

    1. وَنَضَعُاور ہم رکھیں گے (قائم کرینگے)
    2. الْمَوَازِيْنَترازو۔ میزان
    3. الْقِسْطَانصاف
    4. لِيَوْمِدن
    5. الْقِيٰمَةِقیامت
    6. فَلَا تُظْلَمُتو نہ ظلم کیا جائے گا
    7. نَفْسٌکسی شخص پر
    8. شَيْئًاکچھ بھی
    9. وَ اِنْاور اگر
    10. كَانَہوگا
    11. مِثْقَالَوزان۔ برابر
    12. حَبَّةٍایک دانہ
    13. مِّنْ خَرْدَلٍرائی سے۔ کا
    14. اَتَيْنَا بِهَاہم اسے لے آئیں گے
    15. وَكَفٰىاور کافی
    16. بِنَاہم
    17. حٰسِبِيْنَحساب لینے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم قیامت کے دن انصاف کی ترازو کھڑی کریں گے تو کسی شخص کی ذرا بھی حق تلفی نہ کی جائے گی۔ اور اگر رائی کے دانے کے برابر بھی (کسی کا عمل) ہوگا تو ہم اس کو لاحاضر کریں گے۔ اور ہم حساب کرنے کو کافی ہیں