تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 56
قَالَ بَلْ رَّبُّكُمْ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ الَّذِیْ فَطَرَهُنَّ١ۖ٘ وَ اَنَا عَلٰى ذٰلِكُمْ مِّنَ الشّٰهِدِیْنَ﴿56﴾
- قَالَاس نے کہا
- بَلْبلکہ
- رَّبُّكُمْتمہارا رب
- رَبُّرب (مالک)
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضِاور زمین
- الَّذِيْوہ جس نے
- فَطَرَهُنَّانہیں پیدا کیا
- ڮ وَاَنَااور میں
- عَلٰي ذٰلِكُمْاس بات پر
- مِّنَسے
- الشّٰهِدِيْنَگواہ (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(ابراہیم نے) کہا (نہیں) بلکہ تمہارا پروردگار آسمانوں اور زمین کا پروردگار ہے جس نے ان کو پیدا کیا ہے۔ اور میں اس (بات) کا گواہ (اور اسی کا قائل) ہوں