تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 58

  1. فَجَعَلَهُمْ جُذٰذًا اِلَّا كَبِیْرًا لَّهُمْ لَعَلَّهُمْ اِلَیْهِ یَرْجِعُوْنَ﴿58﴾

    1. فَجَعَلَهُمْپس اس نے انہیں کر ڈالا
    2. جُذٰذًاریزہ ریزہ
    3. اِلَّاسوائے
    4. كَبِيْرًابڑا
    5. لَّهُمْان کا
    6. لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
    7. اِلَيْهِاس کی طرف
    8. يَرْجِعُوْنَرجوع کریں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ان کو توڑ کر ریزہ ریزہ کردیا مگر ایک بڑے (بت) کو (نہ توڑا) تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں