تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 70
وَ اَرَادُوْا بِهٖ كَیْدًا فَجَعَلْنٰهُمُ الْاَخْسَرِیْنَۚ﴿70﴾
- وَاَرَادُوْااور انہوں نے ارادہ کیا
- بِهٖاس کے ساتھ
- كَيْدًافریب
- فَجَعَلْنٰهُمُتو ہم نے انہیں کردیا
- الْاَخْسَرِيْنَبہت خسارہ پانیوالے (زیاں کار)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان لوگوں نے برا تو ان کا چاہا تھا مگر ہم نے ان ہی کو نقصان میں ڈال دیا