تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 77
وَ نَصَرْنٰهُ مِنَ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمَ سَوْءٍ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَ﴿77﴾
- وَنَصَرْنٰهُاور ہم نے اس کو مدد دی
- مِنَسے (پر)
- الْقَوْمِلوگ
- الَّذِيْنَجنہوں نے
- كَذَّبُوْاجھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کو
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- كَانُوْاوہ تھے
- قَوْمَلوگ
- سَوْءٍبرے
- فَاَغْرَقْنٰهُمْہم نے غرق کردیا انہیں
- اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے ان پر نصرت بخشی۔ وہ بےشک برے لوگ تھے سو ہم نے ان سب کو غرق کردیا