تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 82

  1. وَ مِنَ الشَّیٰطِیْنِ مَنْ یَّغُوْصُوْنَ لَهٗ وَ یَعْمَلُوْنَ عَمَلًا دُوْنَ ذٰلِكَ١ۚ وَ كُنَّا لَهُمْ حٰفِظِیْنَۙ﴿82﴾

    1. وَاور
    2. مِنَسے
    3. الشَّيٰطِيْنِشیطان (جمع)
    4. مَنْ يَّغُوْصُوْنَجو غوطہ لگاتے تھے
    5. لَهٗاس کے لیے
    6. وَيَعْمَلُوْنَاور کرتے تھے وہ
    7. عَمَلًاکام
    8. دُوْنَ ذٰلِكَاس کے سوا
    9. وَكُنَّااور ہم تھے
    10. لَهُمْان کے لیے
    11. حٰفِظِيْنَسنبھالنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور دیوؤں (کی جماعت کو بھی ان کے تابع کردیا تھا کہ ان) میں سے بعض ان کے لئے غوطے مارتے تھے اور اس کے سوا اور کام بھی کرتے تھے اور ہم ان کے نگہبان تھے