تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 88

  1. فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ١ۙ وَ نَجَّیْنٰهُ مِنَ الْغَمِّ١ؕ وَ كَذٰلِكَ نُـْۨجِی الْمُؤْمِنِیْنَ﴿88﴾

    1. فَاسْتَجَبْنَاپھر ہم نے قبول کرلی
    2. لَهٗاس کی
    3. وَنَجَّيْنٰهُاور ہم نے اسے نجات دی
    4. مِنَ الْغَمِّغم سے
    5. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    6. نُْۨجِيہم نجات دیتے ہیں
    7. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور ان کو غم سے نجات بخشی۔ اور ایمان والوں کو ہم اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں