تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 94
فَمَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا كُفْرَانَ لِسَعْیِهٖ١ۚ وَ اِنَّا لَهٗ كٰتِبُوْنَ﴿94﴾
- فَمَنْپس جو
- يَّعْمَلْکرے
- مِنَکچھ
- الصّٰلِحٰتِنیک کام
- وَهُوَاور وہ
- مُؤْمِنٌایمان والا
- فَلَا كُفْرَانَتو ناقدری (اکارت) نہیں
- لِسَعْيِهٖاس کی کوشش
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- لَهٗاس کے
- كٰتِبُوْنَلکھ لینے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو نیک کام کرے گا اور مومن بھی ہوگا تو اس کی کوشش رائیگاں نہ جائے گی۔ اور ہم اس کے لئے (ثواب اعمال) لکھ رہے ہیں