تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 20
یُصْهَرُ بِهٖ مَا فِیْ بُطُوْنِهِمْ وَ الْجُلُوْدُؕ﴿20﴾
- يُصْهَرُپگھل جائیگا
- بِهٖاس سے
- مَاجو
- فِيْ بُطُوْنِهِمْان کے پیٹوں میں
- وَالْجُلُوْدُاور جلدیں (کھالیں)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی