تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 24
وَ هُدُوْۤا اِلَى الطَّیِّبِ مِنَ الْقَوْلِ١ۖۚ وَ هُدُوْۤا اِلٰى صِرَاطِ الْحَمِیْدِ﴿24﴾
- وَهُدُوْٓااور انہیں ہدایت کی گئی
- اِلَىطرف
- الطَّيِّبِپاکیزہ
- مِنَسے۔ کی
- الْقَوْلِبات
- وَهُدُوْٓااور انہیں ہدایت کی گئی
- اِلٰىطرف
- صِرَاطِراہ
- الْحَمِيْدِتعریفوں کا لائق
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کو پاکیزہ کلام کی ہدایت کی گئی اور (خدائے) حمید کی راہ بتائی گئی