تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 27
وَ اَذِّنْ فِی النَّاسِ بِالْحَجِّ یَاْتُوْكَ رِجَالًا وَّ عَلٰى كُلِّ ضَامِرٍ یَّاْتِیْنَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِیْقٍۙ﴿27﴾
- وَاَذِّنْاور اعلان کردو
- فِي النَّاسِلوگوں میں
- بِالْحَجِّحج کا
- يَاْتُوْكَوہ تیرے پاس آئیں
- رِجَالًاپیدل
- وَّعَلٰياور پر
- كُلِّ ضَامِرٍہر دبلی اونٹنی
- يَّاْتِيْنَوہ آتی ہیں
- مِنْسے
- كُلِّ فَجٍّہر راستہ
- عَمِيْقٍدور دراز
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور لوگوں میں حج کے لئے ندا کر دو کہ تمہاری پیدل اور دبلے دبلے اونٹوں پر جو دور دراز رستوں سے چلے آتے ہو (سوار ہو کر) چلے آئیں