تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 33
لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى ثُمَّ مَحِلُّهَاۤ اِلَى الْبَیْتِ الْعَتِیْقِ۠ع﴿33﴾
- لَكُمْتمہارے لیے
- فِيْهَااس میں
- مَنَافِعُجمع نفع (فائدے)
- اِلٰٓىتک
- اَجَلٍ مُّسَمًّىایک مدت مقرر
- ثُمَّپھر
- مَحِلُّهَآان کے پہنچنے کا مقام
- اِلَىتک
- الْبَيْتِ الْعَتِيْقِبیت قدیم (بیت اللہ)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان میں ایک وقت مقرر تک تمہارے لئے فائدے ہیں پھر ان کو خانہٴ قدیم (یعنی بیت الله) تک پہنچانا (اور ذبح ہونا) ہے