تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 4

  1. كُتِبَ عَلَیْهِ اَنَّهٗ مَنْ تَوَلَّاهُ فَاَنَّهٗ یُضِلُّهٗ وَ یَهْدِیْهِ اِلٰى عَذَابِ السَّعِیْرِ﴿4﴾

    1. كُتِبَ عَلَيْهِاس پر (اس کی نسبت) لکھ دیا گیا
    2. اَنَّهٗکہ وہ
    3. مَنْ تَوَلَّاهُجو دوستی کریگا اس سے
    4. فَاَنَّهٗتو وہ بیشک
    5. يُضِلُّهٗاسے گمراہ کرے گا
    6. وَيَهْدِيْهِاور راہ دکھائے گا اسے
    7. اِلٰىطرف
    8. عَذَابِعذاب
    9. السَّعِيْرِدوزخ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس کے بارے میں لکھ دیا گیا ہے کہ جو اسے دوست رکھے گا تو اس کو گمراہ کردے گا اور دوزخ کے عذاب کا رستہ دکھائے گا