تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 44
وَّ اَصْحٰبُ مَدْیَنَ١ۚ وَ كُذِّبَ مُوْسٰى فَاَمْلَیْتُ لِلْكٰفِرِیْنَ ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ١ۚ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ﴿44﴾
- وَّاور
- اَصْحٰبُ مَدْيَنَمدین والے
- وَكُذِّبَاور جھٹلایا گیا
- مُوْسٰىموسیٰ
- فَاَمْلَيْتُپس میں نے ڈھیل دی
- لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کو
- ثُمَّپھر
- اَخَذْتُهُمْمیں نے انہیں پکڑ لیا
- فَكَيْفَتو کیسا
- كَانَہوا
- نَكِيْرِمیرا انکار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور مدین کے رہنے والے بھی۔ اور موسیٰ بھی تو جھٹلائے جاچکے ہیں لیکن میں کافروں کو مہلت دیتا رہا پھر ان کو پکڑ لیا۔ تو (دیکھ لو) کہ میرا عذاب کیسا (سخت) تھا