تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 46

  1. اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَتَكُوْنَ لَهُمْ قُلُوْبٌ یَّعْقِلُوْنَ بِهَاۤ اَوْ اٰذَانٌ یَّسْمَعُوْنَ بِهَا١ۚ فَاِنَّهَا لَا تَعْمَى الْاَبْصَارُ وَ لٰكِنْ تَعْمَى الْقُلُوْبُ الَّتِیْ فِی الصُّدُوْرِ﴿46﴾

    1. اَفَلَمْ يَسِيْرُوْاپس کیا وہ چلتے پھرتے نہیں
    2. فِي الْاَرْضِزمین میں
    3. فَتَكُوْنَجو ہوجاتے
    4. لَهُمْان کے
    5. قُلُوْبٌدل
    6. يَّعْقِلُوْنَوہ سمجھنے لگتے
    7. بِهَآان سے
    8. اَوْیا
    9. اٰذَانٌکان (جمع)
    10. يَّسْمَعُوْنَسننے لگتے
    11. بِهَاان سے
    12. فَاِنَّهَاکیونکہ درحقیقت
    13. لَا تَعْمَىاندھی نہیں ہوتیں
    14. الْاَبْصَارُآنکھیں
    15. وَلٰكِنْاور لیکن (بلکہ)
    16. تَعْمَىاندھے ہوجاتے ہیں
    17. الْقُلُوْبُدل (جمع)
    18. الَّتِيْوہ جو
    19. فِي الصُّدُوْرِسینوں میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا ان لوگوں نے ملک میں سیر نہیں کی تاکہ ان کے دل (ایسے) ہوتے کہ ان سے سمجھ سکتے۔ اور کان (ایسے) ہوتے کہ ان سے سن سکتے۔ بات یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل جو سینوں میں ہیں (وہ) اندھے ہوتے ہیں