تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 51
وَ الَّذِیْنَ سَعَوْا فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ﴿51﴾
- وَاور
- الَّذِيْنَ سَعَوْاجن لوگوں نے کوشش کی
- فِيْٓمیں
- اٰيٰتِنَاہماری آیات
- مُعٰجِزِيْنَعاجز کرنے (ہرانے)
- اُولٰٓئِكَوہی ہیں
- اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِدوزخ والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں میں (اپنے زعم باطل میں) ہمیں عاجز کرنے کے لئے سعی کی، وہ اہل دوزخ ہیں