تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 59
لَیُدْخِلَنَّهُمْ مُّدْخَلًا یَّرْضَوْنَهٗ١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَعَلِیْمٌ حَلِیْمٌ﴿59﴾
- لَيُدْخِلَنَّهُمْوہ البتہ انہیں ضرور داخل کریگا
- مُّدْخَلًاایسے مقام میں
- يَّرْضَوْنَهٗوہ اسے پسند کریں گے
- وَاِنَّاور بیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَعَلِيْمٌالبتہ علم والا
- حَلِيْمٌحلم والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ ان کو ایسے مقام میں داخل کرے گا جسے وہ پسند کریں گے۔ اور خدا تو جاننے والا (اور) بردبار ہے